"رحیم اللہ یوسفزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
Filled in 1 bare reference(s) with reFill 2
سطر 12:
 
گورنمنٹ سائنس کالج اور جامعہ کراچی سے مزید تعلیم حاصل کی،
<ref name="auto1">{{Cite web|url=https://urdu.geo.tv/latest/263520|title=قومی ایوارڈ یافتہ سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی انتقال کرگئے|website=urdu.geo.tv}}</ref>
 
== صحافتی خدمات ==
سطر 20:
 
انہوں نے [[اسامہ بن لادن]] کی انٹرویو کی جس کی وجہ سے ان کو کافی شہرت ملی۔ رحیم اللہ یوسفزئی ان چند صحافیوں میں سے تھے جنہوں نے طالبان کے کارروائیوں کو رپورٹ کیا اور 1995ء میں خود [[قندھار]] گئے۔ رحیم اللہ [[روزنامہ جنگ]] کے لیے بطور کالم نگار کام کر رہے تھے، اس سے پہلے [[ٹائمز (میگزین)|ٹائم میگزین]] کے لیے بھی کام کر چکے تھے بی بی سی اردو اور بی بی سی پشتو کے نمائندہ بھی رہے۔[[افغانستان]] اور شمال مغربی [[پاکستان]] کے امور کے ماہر سمجھے جاتے تھے۔
رحیم اللہ یوسف زئی روزنامہ جنگ، ٹائم میگزین، بی بی سی اردو، بی بی سی پشتو سمیت مختلف صحافتی اداروں کے ساتھ منسلک رہے۔ <ref name="auto">https://www.express.pk/story/2222916/1</ref>
 
== اعزازات ==
ان کے صحافتی خدمات کے اعتراف میں [[حکومت پاکستان]] نے ان کو 2004ء میں [[تمغا امتیاز]] اور 2009ء میں [[ستارہ امتیاز]] سے نوازا تھا۔<ref>https: name="auto"//www.express.pk/story/2222916/1</ref>
 
== وفات ==
[[9 ستمبر]] [[2021ء]] کو بوجہ کینسر وفات پاگئے، نماز جنازہ اگلے دن جمعے کو گیارہ بجے مردان میں [[کاٹلنگ]] انٹرچینج [[سوات ایکسپریس وے]] کے قریب [[خان ضمیر بانڈہ]] میں ادا کی گئی۔<ref>https: name="auto1"//urdu.geo.tv/latest/263520</ref> یوں صحافتی تاریخ کا ایک عہد تمام ہوا اللہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے آمین
 
== مزید دیکھیے ==