"اسپوٹنیک وی کووڈ 19 ویکسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
 
اندرونی روابط
سطر 1:
'''اسپوٹنیک وی کووڈ ویکسین''' {{دیگر نام|انگریزی=Sputnik V COVID-19 vaccine}}، جسے کئی بار صرف '''اسپوٹنیک''' یا '''اسپوٹنک''' بھی کہا جاتا ہے، [[کووڈ 19]] کے مقابلے کے لیے ایک روسی ایجاد کردہ [[ویکسین]] ہے۔ اس کی افادیت تو یہ بھی ہے کہ اولین استفادہ کنندگان میں روسی صدر [[ولادہمیرولادیمیر پوتینپیوٹن]] کی ایک دختر رہی ہیں۔
 
یہ ویکسین دنیا کے کئی ممالک میں کافی مشہور ہوئی ہے۔ [[چیک جمہوریہ]] کے صدر [[میلوس جیمون]] نے اپنے ہم منصب روسی صدر ولادیمیر پوتن سے بات کی اور ان سے کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کی ویکسین اسپوتنک وی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ <ref>https://m.dailyhunt.in/news/india/urdu/hindsamacharurdu-epaper-hinsurd/+-newsid-n257894106?listname=topicsList&index=0&topicIndex=0&mode=pwa&action=click</ref>
 
دیگر کئی ممالک میں [[بھارت]] کے [[اپولو ہاسپٹلز]] اور [[ڈاکٹر ریڈی لیبارٹریز]] (Dr Reddy’s Laboratories ) کے اسپوٹنیک وی رول آؤٹ کے پہلا مرحلے پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر [[17 مئی]] [[2021ء]] کو [[حیدرآباد، دکن]] میں اور [[18 مئی]] 2021 کو [[وشاکھاپٹنم]] میں شروع ہوا تھا۔ اسپوٹنیک وی ویکسین (Sputnik V vaccine ) کو ہنگامی طور پر استعمال کا اختیار ہندوستان کے ڈرگس کنٹرولر جنرل نے دیا تھا اور اس میں کووڈ۔19 کے خلاف جنگ میں [[کووی شیلڈ]] اور دیسی [[کوویکسین]] شامل ہوتا ہے۔ <ref>https://urdu.news18.com/news/nation/sputnik-v-to-be-available-at-delhi-hospital-from-june-15-check-details-rah-357312.html</ref>