"یکساں مواقع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م امین اکبر نے صفحہ برابر مواقع کو ٰیکساں مواقع کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''برابرٰیکساں مواقع''' {{دیگر نام|انگریزی=Level playing field}} تجارت، کھیل اور روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والی اصطلاح ہے۔ تجارت میں اس کا مطلب ہے کہ کامیابی چند لوگوں کو ملتی ہے لیکن سب کھلاڑیوں یا لوگوں کو ایک ہی طرح کے اصولوں کے مطابق کام کرنے کا موقع ملنا چاہیے۔کھیل کے میدان میں اس کا مطلب ہے کہ تمام کھلاڑیوں کو کھیلنے کا برابر موقع ملے، جیتنے کے مواقع کسی ایک ٹیم کے حق میں نہ ہوں، جیسے رگبی میں کھیل کا میدان برابر نہیں ڈھلوان ہو تو ایک ٹیم کے جیتنے کے مواقع زیادہ ہونگے۔ اسی طرح عام زندگی میں اس کا مطلب ہے کہ بیرونی مداخلت کھلاڑیوں کی کارکرگی کو متاثر کرتی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==