"پاکستان میں 2022ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
*[[9 جنوری]]: [[حکومت پنجاب]] نے [[مری]] کو ضلع کا درجہ دینے کا اعلان کیا۔ <ref>https://www.city42.tv/09-Jan-2022/78333</ref>
*[[10 جنوری]]: [[حکومت پنجاب]] نے [[مری]] کا نام ضلع کوہسار رکھنے کا فیصلہ کیا ۔ <ref>https://www.city42.tv/10-Jan-2022/78365</ref>
*[[13 جنوری]]: زیر سمندر کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر۔<ref>https://www.express.pk/story/2270864/1/?fbclid=IwAR0seaFI50YYUmJ2GZRqIVtl6uNZY-7gdxrtrGjY3rxEC_sQS9UcTXUhhPo</ref>
*[[14 جنوری]]: شب 21:13:03 پر [[اسلام آباد]] اور [[خیبرپختونخوا ]] کے مختلف شہروں میں 5.6 درجہ ریکٹر اسکیل کی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ زلزلہ کی گہرائی زیر زمین 100 کلومیٹر جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کی سرحد تھی۔<ref>https://www.dawnnews.tv/news/1175677/</ref> <ref>https://www.city42.tv/14-Jan-2022/78682</ref>