"فتح خان بندیال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 14:06، 15 جنوری 2022ء

فتح خان بندیال (انگریزی: Fateh Khan Bandial) ایف کے بندیال کے نام سے مشہور تھے ، وہ وفاقی سیکرٹری رہے ، عبوری حکومت میں وفاقی وزیر داخلہ بھی بنائے گئے۔ پرانے بیوروکریٹ تھے اور بہت دبنگ افسر تھے ۔ 1968ء میں لاہور کے ڈپٹی کمشنر تعینات ہوئے۔فتح خان بندیال جنرل ضیاء الحق کے طیارہ حادثہ میں انکوائری افسر بھی رہے ہیں ۔ بعد میں تین ماہ کیلئے وفاقی وزیر داخلہ بنائے گئے تھے ۔ ان کی ایک بیٹی کی شادی ملک امجد علی نون کے ساتھ ہوئی ہے جو متعدد انتظامی عہدوں پر فائز رہے ہیں ۔ فتح خان بندیال کی شہرت ایک دیانت دار اور قابل افسر کی رہی ہے ان کے صاحبزادے جسٹس عمر عطا بندیال بھی ایک نیک نام وکیل اور جج ہیں

مزید دیکھیے

حوالہ جات