"لاما ابو عوده" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
ان کی ولادت 1962ء میں [[اردن]] کے شہر ]]عمان]] میں ہوئی۔ ان کے والد ابو عودہ اردنی رکن پارلیمان میں اور اور اقوام متحدہ میں اردن کے مستقل سفیر رہ چکے ہیں۔<ref>{{cite web |url=http://justworldnews.org/archives/2006_11.html |title=Archived copy |accessdate=2009-07-12 |url-status=dead |archiveurl=https://web.archive.org/web/20090629072758/http://justworldnews.org/archives/2006_11.html |archivedate=2009-06-29 }}</ref> لاما نے [[اردو یونیورسٹی]] سے [[فاضل القانون]] کی ڈگری حاصل کی۔ ایل ایل ایم کی ڈگری [[جامعہ برسٹل]] انگلینڈ سے، ایم اے [[یونیورسٹی آف یورک]]، [[انگلستان]] سے اور ایس جے ڈی کی ڈگری [[ہارورڈ یونیورسٹی]] سے حاصل کی۔
انہوں نے [[اسٹینڈ فورڈ لا اسکول]] میں تدریسی فرائض انجام دیے اور [[عالمی بینک]] کے مشرق وسطی/شمالی افریقا ڈویزن میں ملازمت کی۔ انہوں نت [[اسرائل فلسطین تنازعہ پر بھی خوب لکھا ہے اور وہ ایک ریاستی فارمولا کی پیروکار ہیں۔
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}