"رشید ناز" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«پاکستان شوبز انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار رشید ناز 9 ستمبر 1948ء کو خیبرپختونخوا میں پیدا ہوئے۔ 1971 میں انہوں نے پشتو ڈرامے سے اپنا کیریئر شروع کیا۔ 1988 میں اپنی پہلی فلم زما جنگ میں اداکاری کے جوہر دکھائے. 17 جنوری 2022ء کو وفات پائی پشاور...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
||
سطر 2:
رشید ناز [[9 ستمبر]] [[1948ء]] کو [[خیبرپختونخوا]] میں پیدا ہوئے۔ 1971 میں انہوں نے پشتو ڈرامے سے اپنا کیریئر شروع کیا۔ 1988 میں اپنی پہلی فلم زما جنگ میں اداکاری کے جوہر دکھائے.
انہوں نے پشتو، ہندکو اور اردو زبان کے ڈراموں میں کام کیا۔
رشید ناز نے1973 میں پہلے اردو ڈرامے میں کام کیا جس کا نام ’ایک تھا گاؤں ‘ تھا۔ ناموس اور دشت جیسے سپرہٹ ڈراموں میں بھی یادگار کردار ادا کئے۔
فلم ’خدا کے لئے‘ میں رشید ناز کے کردار کوبہت شہرت ملی۔
[[17 جنوری]] [[2022ء]] کو وفات پائی
پشاور سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار رشید ناز کی نماز جنازہ 3 بجے سہ پہر چار سدہ روزڈ پشاور عید گاہ نزد فقیر آباد میں ادا کی گئی،
==حوالہ جات==
|