"رشید ناز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 5:
انہوں نے پشتو، ہندکو اور اردو زبان کے ڈراموں میں کام کیا۔
 
رشید ناز نے1973نے 1973ء میں پہلے اردو ڈرامے میں کام کیا جس کا نام ’ایک تھا گاؤں ‘ تھا۔ ناموس اور دشت جیسے سپرہٹ ڈراموں میں بھی یادگار کردار ادا کئے۔
 
ان کی پہلی اردو فلم سید نور کی ’ڈکیت‘ تھی، انہوں نے شعیب منصور کی فلم ’خدا کے لیے‘ میں بھی کام کیا۔
فلم ’خدا کے لئے‘ میں رشید ناز کے کردار کوبہتکو بہت شہرت ملی۔
 
[[17 جنوری]] [[2022ء]] کو وفات پائی