"رشید ناز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 6:
1971 میں انہوں نے پشتو ڈرامے سے اپنا کیریئر شروع کیا۔ 1988 میں اپنی پہلی پشتو فلم زما جنگ میں اداکاری کے جوہر دکھائے.
 
انہوں نے پشتو، ہندکو اور اردو زبان کے ڈراموں میں کام کیا۔<ref>
https://urdu.geo.tv/amp/274882
</ref>
 
رشید ناز نے 1973ء میں پہلے اردو ڈرامے میں کام کیا جس کا نام ’ایک تھا گاؤں ‘ تھا۔ ناموس اور دشت جیسے سپرہٹ ڈراموں میں بھی یادگار کردار ادا کئے۔
سطر 12 ⟵ 14:
ان کی پہلی اردو فلم سید نور کی ’ڈکیت‘ تھی، انہوں نے شعیب منصور کی فلم ’خدا کے لیے‘ میں بھی کام کیا۔
فلم ’خدا کے لئے‘ میں رشید ناز کے کردار کو بہت شہرت ملی۔
 
==وفات==
[[17 جنوری]] [[2022ء]] کو وفات پائی