"قومی ترانہ (پاکستان)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 89:
کمیٹی کے سامنے جو ترانے بھیجے گئے اُن کی تفصیل درج ذیل ہے
=== حکیم احمد کا شجاع کا لکھا گیا ترانہ ===
زندہ باد پاکستان

حبِ وطن ایمان

اس پہ فدا ہے جان و تن ________جانِ جاں وطن

زندہ باد پاکستان

یہ پرچم باوقار

امن و امان کا نشان

پاکستان ہم سب کی عزت

ہم اس پر قُربان

زندہ باد پاکستان

حُبِ وطن ایمان

اس پہ فدا ہے جان و تن ________جانِ جاں وطن

زندہ باد پاکستان

یہ پرچم باوقار
امن و امان کا نشان
پاکستان ہم سب کی عزت
ہم اس پر قُربان

زندہ باد پاکستان
حُبِ وطن ایمان
اس پہ فدا ہے جان و تن ________جانِ جاں وطن
زندہ باد پاکستان
== تنازع ==
[[انگریزی زبان|انگریزی]] [[ویکیپیڈیا]] پر طویل عرصہ تک یہ دعویٰ کیا جاتا رہا کہ پاکستان کا پہلا ترانہ [[محمد علی جناح|قائداعظم]] نے [[جگن ناتھ آزاد]] سے لکھوایا تھا اور عام لوگوں نے اس پر یقین کرنا شروع کر دیا، تاہم بعد میں محققین نے اس دعوی کو مضحکہ خیز گردانا، <ref>{{حوالہ خبر/متروک | عنوان = قائداعظم، جگن ناتھ آزاد اور قومی ترانہ؟| مصنف = ڈاکٹر صفدر محمود | مصنف ربط = [[صفدر محمود]] | ربط = http://jang.net/urdu/archive/details.asp?nid=448001| اخبار = [[روزنامہ جنگ]]| تاریخ = 6 جون 2010ء| صفحہ = | صفحات = | زبان =}}</ref>