"مہاباد (نبی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:ایرانی پیغمبران بجانب زمرہ:ایرانی انبیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''مہاباد''' یا '''مہ آباد'''<ref>{{Cite book|url=https://books.google.com/?id=SSdCL2ZfflIC&pg=PA1&lpg=PA1&dq=Mahabad+(prophet)#v=onepage&q=Mahabad+(prophet)&f=false|title=The Complete Book of Muslim and Parsi Names|first1=مانیکا|last1=گاندھی|first2=عزیر|last2=حسین|date=31 اگست 2018ء|publisher=پینگوئن بکس انڈیا|isbn=9780143031840}}</ref> قدیم ایران میں پیغمبر سمجھا جانے والا ایک شخص جسے “[[دساتیر]]“ کا مصنف بھی گردانا جاتا ہے اور جس کا دین آفتاب، ماہتاب اور ستاروں کی پرستش سے عبارت ہے۔ آباد کے معنی لسان قدیم کی لغت میں ”بزرگ“ اور ”فیض رسان“ کے لیے جاتے تھے۔ اس کے پیروکاروں کو آبادان ،آبادان، آبادیان آوری ،اور مہابادی کے ناموں سے موسوم کیا جاتا ہے۔ ”دسا تیر“”دساتیر“ جس میں پندرہ ابواب شامل ہیں ،ہیں، 1808ء میں بمبئی سے شائع ہوئی تھی۔ ”دسا تیر“”دساتیر“ کی زبان بیک وقت اوستااوستا، ، پہلوی ،پہلوی، کیانی اور فارسی سے مشابہ مگر مختلف ہےہے۔ اسی بنا پر کہا جاتا ہے کہ اس کے بعض حصے جعلی ہیں اور یہ خود ساختہ حصے [[جلال الدین اکبر]] شہنشاہ ہند کے عہد میں اصل کتاب میں شامل کیے گئے تھے۔<ref>معلومات انسائیکلو پیڈیا، ص 9، ج 1؛ مظفر حسین ، مکتبہ جدید پریس، سنت نگر، لاہور</ref>
 
== حوالہ جات ==