"عمرانیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
سماجی علمی طریقہ کار کی حدیں وسیع ہو رہی ہیں۔ سماجی محققین نے مقداری اور معیاری تکنیکوں کا ایک وسیع تنوع وضع کیا ہے۔ بیسویں صدی کے وسط کے لسانی اور ثقافتی موڑوں کی وجہ سے معاشرے کے تجزیہ کا انداز بہت زیادہ وضاحتی، مفسرانہ اور فلسفیانہ ہو گیا تھا۔ حالیہ عشروں میں مبنی بر مامور نمونہ بندی (agent-based modelling) اور سماجی جال کے تجزیے جیسی حسابیاتی، ریاضیاتی اور تجزیاتی تکنیکوں کو اقبال حاصل ہوا ہے۔
 
سماجی تحقیق سے سیاست دانوں، پالیسی سازوں، منصوبہ سازوں، قانون سازوں، منتظمین، ترقی دہندگان، تجارتی اداروں، ناظمین، سماجی کارکنوں، سول سوسائٹی اورسماجی معاملات عامہ میں دلچسپی رکھنے والے لوگوں کو معلومات فراہم کرتی ہے۔ سماجی تحقیق، منڈی کی تحقیق اور دیگر شماریاتی میدانوں سے معلومات اور تصورات کا تبادلہ بھی کرتی ہے۔. ماہر عمرانیات[سماجیات}، اور ادبی تنقیدی نظریہ دان احمد سہیل نے نہایت سلیس انداز میں " عمرانیاٹ" کی تعریف اور تشریح یوں کیوں کی ہے، " ان اہم سوالات کے بارے میں سوچیں جو ہم اپنی معاشرتی دنیا کے بارے میں دریافت کرتے ہیں۔ کیا مرد اور عورت واقعی اتنے مختلف ہیں؟ ہمیں نسل پرستی جیسے مسائل کیوں ہیں؟ کیا چیز لوگوں کو معاشرتی حیثیت اور احترام حاصل کرنے کی ترغیب دیتی ہے؟ معاشرے کی اقدار، معمعلات اور تحریمات کیا ہیں؟یہ سوالات بحیثیت انسان زندگی کے لیے بہت اہم ہیں، اور عمرانیات یا سماجیات کے شعبے سے ان کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ سماجیات کی عمومی تعریف انسانی معاشرے، ثقافت اور گروہی سطح پر تعلقات کا منظم مطالعہ ہے۔عمرانیات کے بارے میں سوچنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ اس کو مختلف لیکن ایک جیسے شعبوں سے متضاد اور افتراق کیا جائے۔ مثال کے طور پر معاشرتی ی نفسیات عمرانیات کی طرح بہت سے سوالات اٹھاتی ہے لیکن مختلف تحقیقی طریقہ کار کا استعمال کرتی ہے اور لوگوں کو گروہی سطح کے بجائے انفرادی سطح پر مطالعہ کرتی ہے۔ جب کہ عمرانیات گروہی کا نمونوں کا مطالعہ کرتی ہے، جیسے کہ ایک ثقافت مردوں کے ایک سے زیادہ بیویاں رکھنے پر کیوں یقین رکھتی ہے جبکہ دوسری ثقافت نہیں رکھتی، معاشرتی نفسیات اس بات کا مطالعہ کرے گی کہ شادی کے اندر فرد اپنے ساتھی کے بارے میں کیسا محسوس کرتے ہیں۔ لہذا بنیادی طور پر سماجیاتعمرانیاتی گروپ کی سطح پر 'بڑی تصویر' کو دیکھتی ہے، جب کہ سماجیمعاشرتی نفسیات ہر فرد کے رویوں یا احساسات کا مطالعہ کرتی ہے۔
 
ایک اور شعبہ جو اس سے ملتا جلتا ہے وہ ہے بشریات۔ بشریات بھی عمرانیات کی طرح انسانی معاشرے کا جائزہ لیتی ہے، لیکن بشریات اس بات پر زیادہ توجہ مرکوز کرتی ہے کہ انسانی معاشرہ وقت کے ساتھ کس طرح بدلا ہے۔ اس میں آثار قدیمہ کا ذیلی شعبہ شامل ہے، جو قدیم اوزاروں، مٹی کے برتنوں اور اسی طرح کی جانچ پڑتال کرتا ہے تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ قدیم ثقافتوں کا جدید ثقافت سے کیا موازنہ ہے۔"