"چورہ شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 32:
سر زمینِ اولیاء '''چورہ شریف''' یا چورا شریف
== چورہ کی تاریخ ==
چو ُرہ گا ؤں جسے [[نور محمد تیراہی|با با جی خواجہ نور محمد تیراہی]] کی نسبت کی وجہ سے چورہ شریف کہتے ہیں۔ چورہ شریف میں [[ریلوے اسٹیشن]] اور بس سٹاپ بھی ہے۔ بسوں اور گاڑیوں کی آمد ورفت دن را ت رہتی ہے۔ زائرین ریلوے اسٹیشن یا بس سٹا پ پر اتر کر جنو ب کی طر ف تقریبا ً ڈیڑھ کلو میٹر سڑک کا را ستہ طے کر کے جا تے ہیں۔ اسٹیشن اور چورہ شریف کے درمیا ن ایک بر ساتی نالہ بھی پڑتا ہے۔ خصوصاً بر سات کے دنوں طغیا نی کے دوران اس میں سے گزرنا خطر نا ک ہو تا ہے۔ نا لہ کے پا ر بالکل کنا رے پر ایک چھوٹی سی بستی دربا ر شریف کے نا م سے مو سوم ہے۔ چورہ شریف تین چھوٹی چھوٹی بستیوں پر مشتمل ہے۔ ایک ’’چو ُرہ‘‘ جہا ں پر صرف مقا می با شندے آبا د ہیں۔ دوسری ’’ بھورا ما ر‘‘ ہے۔ اور تیسری بستی کو ’’ دربار شریف ‘‘ کہتے ہیں۔ یہی دربار شریف با با جی خوا جہ شاہ نو ر محمد کا مسکن رہا ہے۔ اور یہی آپ کا مد فن اور آخری آرام گا ہ ہے
 
== محل وقع ==