حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 483:
 
* انگریزی عبارت میں ڈالنے سے قاری کی روانی میں خلل آتا ہے اور مانگنے والے کی زبان معلوم ہوتی ہے۔ سہولت کے لیے عموماً ربط انگریزی میں دیے جاتے ہیں تاکہ [[Mouse|فارہ]] لفظ کے اوپر لاتے ہی قاری کو انگریزی اصطلاح معلوم ہو جاتی ہے۔ روابط بارے آپ کی توجہ اس قطعہ کی طرف دلوانا مقصود تھا [[:en:Wikipedia:Manual_of_Style/Linking#Overlinking%20and%20underlinking]]۔ ممکن ہو تو کھاتا بنا کر لکھیں تاکہ صارفین کو لکھنے والا پر اعتماد ہو اور تخریب کاری کا خدشہ نہ پڑے۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] 12:06, 21 دسمبر 2011 (UTC)
==خاور==
اسلام علیکم
جناب اس یوزر پر نظر کریں http://ur.wikipedia.org/wiki/صارف:Kslall8765
کہ کیا تبدیلیاں کر رہے ہیں شمارندہ میں انہوں نے خرد اور خورد کے معنوں کی وہ تعریف کی ہے کہ
آپ خود ہی دیکھ لیں
اپ کا مخلص
خاور
00:28, 20 فروری 2012 (UTC)~~