1,137
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
||
== علمی زندگی ==
مولانا عتیق الرحمن سنبھلی بھارت کے بیسویں صدی کے مشہور علمی شخصیت [[منظور نعمانی]] کے بڑے فرزند تھے، ان کا خاندان قدیم علمی خاندان تھا۔
== عملی زندگی ==
رسمی تعلیم سے فراغت کے بعد اپنے والد کے جاری کردہ رسالہ "الفرقان" سے منسلک ہو گئے، طویل عرصے سے اس کے ایڈیٹر رہے۔ اپنے چھوٹے بھائی [[حفیظ نعمانی]] کے ساتھ ملکر انھوں نے ایک اخبار "ہفت روزہ ندائے ملت" بھی جاری کیا، جس کے سرپرست [[ابو الحسن علی ندوی]] اور [[منظور نعمانی]] تھے۔ [[مسلم مجلس مشاورت]] کے قیام میں بھی فعال کردار ادا کیا۔ بعد میں وہ [[برطانیہ]] منتقل ہو گئے جہاں ایک عرصے تک قیام کیا۔ وہاں سے بھی مضامین و کتب لکھنے کا سلسلہ جاری رکھا۔
اخیر میں پھر وہ [[بھارت]] میں مقیم ہو گئے تھے جہاں وہ [[دہلی]] میں رہتے تھے۔ طویل علالت کے بعد 23 جنوری سنہ 2022ء میں ان کا انتقال ہوا۔
|