"اڈيشا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 184:
 
=== حیاتیاتی تنوع ===
2012ء میں [[فاریسٹ سروے آف انڈیا]] کی ایک رپورٹ کے مطابق؛ اوڈیشا میں 48،903 مربع کلومیٹر جنگلات ہیں، جو ریاست کے کل رقبے کا %31.41 فی
صد ہیں۔ جنگلات کی درجہ بندی کی جاتی ہے: "گھنے جنگل" (7،060 مربع کلومیٹر)، "درمیانے گھنے جنگل" (21،366 مربع کلومیٹر)، "کھلے جنگل" (بغیر چھتری والے جنگل 20،477 مربع کلومیٹر) اور "جھاڑیوں والے جنگل" (4،734 مربع کلومیٹر )۔ ریاست میں "بانس کے جنگلات" (10،518 مربع کلومیٹر ) اور [[چمرنگ]] (221 مربع کلومیٹر ) بھی ہیں۔ ریاست؛ لکڑیوں کی غیر قانونی برآمد، کان ک{{زبر}}نی، صنعت کاری اور چرنے چرانے سے اپنے جنگلات کھو رہی ہے۔ تحفظ اور باز جنگل کاری کے سلسلے میں کوششیں ہو رہی ہیں۔<ref name=ForrestCover>{{cite news|title=Study shows Odisha forest cover shrinking|url=http://timesofindia.indiatimes.com/city/bhubaneswar/Study-shows-Odisha-forest-cover-shrinking/articleshow/11904659.cms|access-date=5 February 2015|work=[[دی ٹائمز آف انڈیا]]|date=16 February 2012|archive-url=https://web.archive.org/web/20151017164642/http://timesofindia.indiatimes.com/city/bhubaneswar/Study-shows-Odisha-forest-cover-shrinking/articleshow/11904659.cms|archive-date=17 October 2015|url-status=live}}</ref>