"نکاح مسیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 2:
'''نکاح مسیار''' [[اہل سنت]] خصوصاً عربوں میں رائج ایک قسم کا نکاح ہے جو عام نکاح کی طرح منعقد ہوتا ہے مگر اس میں مرد و عورت باہمی رضامندی سے اپنے اپنے کچھ حقوق سے دستبردار ہو جاتے ہیں۔ مثلاً عورت کے نان و نفقہ کا حق، ساتھ رہنے کا حق، باری کی راتوں کا حق، وغیرہ۔ عام طور پر اس میں وقت مقرر نہیں ہوتا مگر دیکھنے میں یہی آیا ہے کہ زیادہ تر یہ قلیل مدت کے بعد ختم ہو جاتا ہے اس لحاظ سے یہ نکاح متعہ سے شباہت رکھتا ہے مگر یہ نکاح متعہ نہیں ہے۔ کیونکہ اگرچہ اس نکاح کے بعد مروّجہ شادی نہیں ہوتی اور مرد و عورت اکثر ساتھ بھی نہیں رہتے اور اپنی جنسی ضروریات کو بوقت ضرورت حلال طریقہ سے پورا کرتے ہیں لیکن اس میں مدت متعین نہیں کی جاتی اور اس کا خاتمہ طلاق پر ہوتا ہے۔ [[جامعہ بنوریہ]] کراچی کے ایک فتویٰ کے مطابق اگر وقت متعین کیا جائے یا ایسی نیت ہو تو یہ ناجائز و حرام ہے۔<ref>http://www.jamiabinoria.net/efatawa/2011-1/9881.html</ref>
 
اہل تشیع کے نزدیک یہ نکاح مسیار چونکہ اصل روح نکاح کے منافی ہے اور حق مہر و نان و نفقہ کے بغیر نکاح معاملہ بلا عوض ہے۔ تو شریعت کے منافی ہے۔
 
== متعلقہ مضامین ==