"انتخاب عالم (پاکستانی کرکٹ کھلاڑی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 63:
=== بھارتی ریاست پنجاب کی کرکٹ ٹیم کے کوچ ===
[[2004ء]] میں انتخاب عالم کو بھارتی ریاست پنجاب کی کرکٹ ٹیم کے کوچ کے عہدے کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن نے خواہش کا اظہار کیا تھا کہ انتحاب تین سال تک یہ ذمہ داری نبھائیں۔<ref name =bbc/>
=== اعدادوشمار ===
انتخاب عالم نے 47 ٹیسٹ میچوں کی 77 اننگز میں 10 مرتبہ ناٹ آئوٹ رہ کر 1493 رنز بنائے جس میں 138 ان کا سب سے زیادہ سکور تھا۔ 22.28 کی اوسط سے بنائے گئے ان رنزوں میں ایک سنچری اور 8 نصف سنچریاں بھی شامل تھیں جبکہ 489 فرسٹ کلاس میچوں کی 125 اننگز میں 78 بار ناٹ آئوٹ رہ کر انہوں نے 14331 رنز بنائے۔ 182 ان کا بہترین سکور تھا۔ 22.14 کی اوسط سے بنائے گئے ان رنزوں میں 9 سنچریاں اور 67 نصف سنچریاں بھی شامل تھیں جبکہ انتخاب عالم نے 4 ایک روزہ انٹر نیشنل میچوں میں صرف 17 رنز سکور کیے انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 4494 رنز دے کر 125 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ 52 رنز کے عوض 7 وکٹیں ان کا کسی ایک اننگ میں بہترین ریکارڈ تھا جبکہ 130 رنز کے عوض 11 وکٹوں کا حصول ان کے کسی میچ میں بہترین کارکردگی تھی۔ 35.95 کی اوسط سے لی گئی وکٹوں میں 5 دفعہ کسی ایک اننگ میں 5 یا 5 سے زائد وکٹ اور ایک میچ میں 2 دفعہ 10 وکٹ بھی شامل تھے اسی۔طرح انہوں نے
 
== حوالہ جات ==