"آصف اقبال (کرکٹ کھلاڑی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 91:
| year = 2013
| source = http://www.espncricinfo.com/pakistan/content/player/39010.html ESPNcricinfo
}}'''آصف اقبال رضوی''' (پیدائش: 6 جون 1943ء) پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی تھے جو پاکستان کے کپتان بھی رہ چکے ہیں اب وہ آئی سی سی کے ریفری ہیں۔انہوں نے پاکستان کی طرف سے 58 ٹیسٹ میچوں میں شرکت کی جبکہ 10 ون ڈے انٹرنیشل میچ بھی کھیلے آصف اقبال حیدر آباد اس وقت بھارت میں پیدا ہوئے اور ان کا تعلق بھارت کے سابق ٹیسٹ کپتان غلام احمد اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے خاندان سے ہے۔ وہ ایک آل راؤنڈر کے طور پر اپنی الگ پہچان رکھتے ہیں جس نے دائیں ہاتھ سے بلے بازی کی اور دائیں ہاتھ سے میڈیم پیس گیندیں کیں۔کیں۔انہوں نے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اور کینٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کی کپتانی کی۔ بعد میں وہ میچ ریفری بن گئے۔
 
== حوالہ جات ==