"آصف اقبال (کرکٹ کھلاڑی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 92:
| source = http://www.espncricinfo.com/pakistan/content/player/39010.html ESPNcricinfo
}}'''آصف اقبال رضوی''' (پیدائش: 6 جون 1943ء) پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی تھے جو پاکستان کے کپتان بھی رہ چکے ہیں اب وہ آئی سی سی کے ریفری ہیں۔انہوں نے پاکستان کی طرف سے 58 ٹیسٹ میچوں میں شرکت کی جبکہ 10 ون ڈے انٹرنیشل میچ بھی کھیلے آصف اقبال حیدر آباد اس وقت بھارت میں پیدا ہوئے اور ان کا تعلق بھارت کے سابق ٹیسٹ کپتان غلام احمد اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے خاندان سے ہے۔ وہ ایک آل راؤنڈر کے طور پر اپنی الگ پہچان رکھتے ہیں جس نے دائیں ہاتھ سے بلے بازی کی اور دائیں ہاتھ سے میڈیم پیس گیندیں کیں۔انہوں نے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اور کینٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کی کپتانی کی۔ بعد میں وہ میچ ریفری بن گئے۔
=== فرسٹ کلاس کرکٹ ===
 
آصف اقبال نےحیدرآباد، کراچی، کینٹ، نیشنل بینک آف پاکستان اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے لیے بھی کرکٹ کھیلی۔حیدرآباد ،ہندوستان میں کرکٹ سیکھنے کے بعد، وہ 1961ء میں پاکستان ہجرت کرکے پاکستان آگئے، جہاں انہوں نے بیٹنگ پر توجہ دینے سے پہلے سوئنگ باؤلنگ کے ساتھ باؤلنگ کا آغاز کیا آصف اقبال کو اپنے فٹ ورک اور متحرک کور ڈرائیونگ کے لیے مشہور خیال کیا جاتا ہے ۔ 1977 میں آصف اقبال نے ورلڈ الیون ٹیم کے لیے ورلڈ سیریز کرکٹ مقابلہ کھیلا۔
 
== حوالہ جات ==