"تمل اکام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''تمل اکام''' {{دیگر نام|انگریزی=Tamilakam}} قدیم [[تمل لوگ|تمل لوگوں]] کا آباد کردہ جغرافیائی خطہ ہے۔ '''تمل اکام''' آج کے [[تمل ناڈو]]، [[کیرلا]]، [[پدوچیری]]، [[لکشادیپ]]، [[آندھرا پردیش]] کے جنوبی حصے اور [[کرناٹک]] کا احاطہ کرتا ہے۔ <ref name="Iyengar" />
روایتوں اور تولکاپیام (Tolkāppiyam) کے مطابق ان علاقوں کو ایک واحد ثقافتی علاقہ کہا ہے، جہاں [[تمل زبان]] قدرتی زبان تھی {{refn|group=note|Thapar mentions the existence of a common language of the Dravidian group: "Ashoka in his inscription refers to the peoples of South India as the Cholas, Cheras, Pandyas and Satiyaputras – the crucible of the culture of Tamilakam – called thus from the predominant language of the Dravidian group at the time, Tamil"۔{{sfn|Thapar|2004|p=229}}}} اور تمام لوگوں کی ثقافت یکسان تھی۔ {{refn|group=note|See, for example, Kanakasabhai.{{sfn|Kanakasabhai|1904|p=10}}}}
 
== مزید دیکھیے ==