"9 جنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
* [[2005ء]] – [[محمود عباس]] فلسطینی اتھارٹی کے صدر منتخب ہوئے <ref name="uc"/>
* [[1882ء]] – [[آسکروائلڈ]] نے نیویارک میں پہلا لیکچر دیا? <ref name="uc"/>
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1960ء]] – [[پاکستان]] میں پہلی بار یوم دفاع منایا گیا ? <ref name="uc"/>
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1977ء]] – [[صدر پاکستان فضل الٰہی]] نے وزیر اعظم کی درخواست پر اسمبلیاں تحلیل کر دیں تاکہ نئے انتخابات کروائے جا سکیں? <ref name="uc"/>
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1991ء]] – [[سپاہ صحابہ]] کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مولانا قاسمی کو جھنگ میں قتل کر دیاگیا? <ref name="uc"/>
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[2003ء]] – [[کراچی اسٹاک ایکسچینج]] میں ریکارڈ تیزی? <ref name="uc"/>
* [[2004ء]] – [[امریکا]] نے عراقی صدر صدام حسین کو جنگی قیدی قرار دے دیا? <ref name="uc"/>