"فلوجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: uk:Фаллуджа
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''فلوجہ''' (عربی میں {{ع}} '''الفلوجة''' {{ف}} ) [[عراق]] کا ایک شہر ہے۔ جو صوبہ انبار میں بغداد سے 70 کلو میٹر مغرب میں دریائے فرات پر واقع ہے ۔ یہ ایک قدیم شہر ہے اور [[بابل]] کے زمانے سے آباد ہے۔ہے۔کئی صدیوں کے لئے فلوجہ یہودی تمدّن اور تعلیم کا گہوارہ رہا. عبرانی میں اس کا نام پمبدیتا ہے اور یہاں یہودیوں کا ایک بہت بڑا دار العلوم کئی صدیوں مسلمان ریاست اور خلیفہ کے تحفّظ کے تحت قائم رہا- اس کی آبادی تین لاکھ سے زیادہ ہے۔ یہ شہر کثرتِ مساجد کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس میں سے 200 زیادہ مساجد ہیں۔ مگر موجودہ جنگ سے اسے شدید نقصان پہنچا ہے۔ امریکہ کی جانب سے 2003-2005 میں زہریلے ہتھیاروں کے استعمال سے نومولودوں میں طبی نقص کی شرح بڑھ گئی ہے۔<ref>
[http://www.guardian.co.uk/world/2009/nov/13/falluja-cancer-children-birth-defects گارجین 13 نومبر 2009ء]، "Huge rise in birth defects in Falluja"</ref>