"مینجمنٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''انتظام کاری''' گروپ بنا کر بہت سے لوگوں کی کوشش کو ایک اجتماعی کوشش بنا کر اہداف حاصل کرنے کو کہتے ہیں، یہ خود کام کرنے سے قدرے مختلف ہوتا ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ بہت مشکل بھی ہوتا ہے۔ اسی عمل کو منیجمنٹ کہا جاتا ہے۔ اور جو شخص یہ کام کرتا ہے اسے [[منیجر]] <ref>{{Cite web|url=https://study.com/academy/lesson/what-is-a-manager-definition-goals-responsibilities.html|title=Manager}}</ref>کہتے ہیں۔
 
مروجہ [[مینجمنٹ]]منیجمنٹ<ref>{{Cite web|url=https://en.wikipedia.org/wiki/Management|title=Management}}</ref>، جسے آج ایک آرٹ کا درجہ دے دیا گیا ہے، اس کی نظریاتی (Theoretical) و عملی ((Practical مشق کے بعد کو ئی شخص کسی انتظامی کام کو سر انجام دینے کے قابل سمجھا جاتا ہے۔ یہ تمام امور موجودہ دور میں ایک کامیاب کاروبار چلانے کے لیے ضروری ہیں۔ ان امور کو اگر صحیح نیت سے انجام دیا جائے تو زیادہ بہتر انداز(Effective and Efficient Manner) میں انجام پذیر ہو سکتے ہیں
مروجہ منیجمنٹ<ref>{{Cite web|url=https://en.wikipedia.org/wiki/Management|title=Management}}</ref>لوگوں سے کام ہی نہیں لیا جاتا بلکہ مسلسل نگرانی بھی کی جاتی ہے۔
 
مروجہ [[مینجمنٹ]] ، جسے آج ایک آرٹ کا درجہ دے دیا گیا ہے، اس کی نظریاتی (Theoretical) و عملی ((Practical مشق کے بعد کو ئی شخص کسی انتظامی کام کو سر انجام دینے کے قابل سمجھا جاتا ہے۔ یہ تمام امور موجودہ دور میں ایک کامیاب کاروبار چلانے کے لیے ضروری ہیں۔ ان امور کو اگر صحیح نیت سے انجام دیا جائے تو زیادہ بہتر انداز(Effective and Efficient Manner) میں انجام پذیر ہو سکتے ہیں
 
مینجمنٹ مسائل کو حل کرنے اور فیصلے لینے کا ایک [[پروسیسر (کمپیوٹنگ)|پروسیس]] ہے۔ یہ فیصلہ سازی کیلئے انتظامی بنیادوں پر تحقیق کرنا اور مقداری تجزیے کے بعد معیارقائم کرنا نئے مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے کنٹرول کرنا اور رہنمائی فراہم کرنا ہے۔ مذید دیکھئے [[:زمرہ:مینجمنٹ|زمرہ مینجمنٹ]]