"نارویجن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ro:Norvegieni
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ناروینی ( Nordmennnordmenn ) شمالی یورپ کا ایک نسلی گروہ ہے جو ناروے ، اسکینڈے نیویا اور دوسرے ملکوں میں رہتا ہے. ناروینیوں کی اکثریت ناروینی (Norsknorsk) زبان بولتی ہے اور ان کا تعلق عیسائی مذہب سے ہے . حال ہی میں کۓ گۓ جینیاتی تجزیہ سے نارویجن اور وسطی یورپ ، خاص طور سے جرمنی کے لوگوں کے درمیان خاص مماثلت ثابت ہوئی ہے.
 
ناروینی لوگ ناروے کے علاوہ دوسرے ملکوں میں بھی پاۓ جاتے ہیں . وائکنگ بادشاہوں کے زمانے میں ناروینی لوگ [[آئس لینڈ]] ، [[آئر لینڈ]] ، [[سکاٹ لینڈ]] اور شمالی [[انگلینڈ]] میں جا بسے. کچھ دعووں کے مطابق [[گرین لینڈ]] بھی ناروینیوں کا بسایا ہوا ملک ہے. سترہويں اوراٹھارويں صدیوں کے دوران ، بہت سے ناروینی [[نیدر لینڈز]] خاص طور پر [[ایمسٹرڈیم]] ہجرت کر گئے. اس وقت ناروے کی آبادی آ ٹھ لاکھ کے لگ بھگ تھی اور اس کی دس فیصد آبادی ہجرت کر گئی . یہ ناروے کی وائکنگ دور کے بعد دوسری بڑی ہجرت تھی.