"شفیق احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 68:
شفیق احمد 1967-68ء سے 91-1990 کے درمیان پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار رنز بنانے والے کھلاڑی تھے، جب انہوں نے پنجاب یونیورسٹی کے لیے 18 سال کی عمر میں اپنے فرسٹ کلاس میچز کو شروع کیا اور 41 سال کی عمر میں اپنا آخری فرسٹ کلاس میچ یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کی طرف سے 41 سال کی عمر میں کھیلا شفیق احمد نے ایک سیزن میں سات بار 1000 سے زیادہ رنز بنائے۔بانہوں نے 1975 سے 1977 تک لنکاشائر لیگ میں چرچ اور اوسوالڈ ٹوسٹل کے لیے بطور پروفیشنل کھیلا۔ وہ ایک پرکشش دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے جنہیں اپنی ہی کلاس میں قدرتی اسٹروک ےخلیق کرنے پر مہارت حاصل تھی، وہ یا تو اوپننگ یا پاکستان کے لیے نمبر 3 پوزیشن پر کھیلنے کا مشتاق تھا اس کے پاس ایک خوبصورت، سیدھا انداز تھا اور وہ گیند کو ایک زبردست طرہقے سے ڈرائیور کرنے کا ماہر اور کٹر تھا۔ اگرچہ فرسٹ کلاس کیرئیر میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے باوجود وہ بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کے مظاہرے میں ناکام رہا اور صرف چھ ٹیسٹ کھیل پایا حالانکہ اس نے ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار 51 سنچریاں اسکور کیں اور وہ ان چار پاکستانیوں میں سے ایک ہیں جن کی فرسٹ کلاس کیریئر کی اوسط 50 سے زیادہ ہے اس کے علاوہ وہ کبھی کبھار درمیانے رفتار کی باولنگ بھی کرتے تھے۔
=== ٹیسٹ کرکٹ میں کارکردگی ===
شفیق احمد نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز انگلستان کے خلاف لیڈذ کے میدان پر کیا تھا اس ڈرا میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے
 
== حوالہ جات ==