"شفیق احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 70:
شفیق احمد نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز انگلستان کے خلاف لیڈذ کے میدان پر کیا تھا اس ڈرا میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 285 رنز بنائے شفیق پہلی اننگ میں 7 رنز بنا سکے جبکہ دوسری باری میں ان کا سکور 18 رہا اس کارکردگی کی وجہ سےانہیں اپنے اگلے ٹیسٹ کے لیے 3 سال کا انتظار کرنا پڑا اور 1977ء میں جب انگلستان کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا تو شفیق احمد قومی ٹیم کا حصہ تھے لاہور کے پہلے ٹیسٹ میں انہیں 7 رنز پر ہی محدود ہونا پڑا تاہم حیدرآباد کے دوسرے ٹیسٹ میں انہوں نے 13 اور ناقابل شکست 27 رنز سکور کیے اگرچہ یہ متاثر کن کارکردگی نہ تھی تاہم پھر بھی انہیں کراچی کے آخری ٹیسٹ میں موقع دیا گیا مگر وہ۔ایک بار توقعات پر پورا نہ اتر سکے اور ایک اننگ کی باری ملنے پر دس رنز پر ہی ہمت ہار گئے
=== آخری سیریز ===
1980ء میں یعنی دو سال کے وقفے کے بعد انہیں دوبارہ طلب کیا گیا یہ وہ موقع تھا جب ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے دورے پر تھی لیکن دونوں ٹیسٹ کی چار اننگز بھی انہیں کچھ خاص کتنے پر آمادہ نہ کر سکیں اور چار میں سے صرف ایک اننگ میں 17 رنز بنانے کے علاوہ اس کا کوئی داو نہ چل سکا اور صفر کا ہندسہ جیسے اس کے ساتھ چمٹ کر رہ گیا
 
== حوالہ جات ==