"شفیق احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 72:
1980ء میں یعنی دو سال کے وقفے کے بعد انہیں دوبارہ طلب کیا گیا یہ وہ موقع تھا جب ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے دورے پر تھی لیکن دونوں ٹیسٹ کی چار اننگز بھی انہیں کچھ خاص کتنے پر آمادہ نہ کر سکیں اور چار میں سے صرف ایک اننگ میں 17 رنز بنانے کے علاوہ اس کا کوئی داو نہ چل سکا اور صفر کا ہندسہ جیسے اس کے ساتھ چمٹ کر رہ گیا اور یوں شفیق احمد اپنی آخری ٹیسٹ سیریز کو ایک یادگار روپ نہ دے سکے
=== ون ڈے انٹر نیشنل کرکٹ ===
شفیق احمد نے ساہیوال میں 1977ء میں انگلستان کیخلاف اپنے ایک روزہ کیرئیر کا آغاز کیا تھا اپنے اولین میچ میں انہوں نے 29رنز سکور کیے جبکہ اسی سیریر میں سیالکوٹ کے میچ میں 9 رنز بنا سکے انہوں نے 1978ء میں اپنا تیسرا اور آخری ایک روزہ انٹرنیشنل کھیلا جس میں اس نے محض 3 رنز تک رسائی حاصل کی اس کے ظاہر ہے ان کو اور موقع کب ملتا ؟
 
== حوالہ جات ==