"شفیق احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 74:
شفیق احمد نے ساہیوال میں 1977ء میں انگلستان کیخلاف اپنے ایک روزہ کیرئیر کا آغاز کیا تھا اپنے اولین میچ میں انہوں نے 29رنز سکور کیے جبکہ اسی سیریر میں سیالکوٹ کے میچ میں 9 رنز بنا سکے انہوں نے 1978ء میں اپنا تیسرا اور آخری ایک روزہ انٹرنیشنل کھیلا جس میں اس نے محض 3 رنز تک رسائی حاصل کی اس کے ظاہر ہے ان کو اور موقع کب ملتا ؟
=== اعداد و شمار===
شفیق احمد نے 6 ٹیسٹ میچ کھیلے جن کی 10 اننگز میں 1 مرتبہ ناٹ آئوٹ رہ کر انہوں نے 99 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا۔ 11.00 کی اوسط سے بننے والے اس رنز میں 27 ناقابل شکست ان کا سب سے زیادہ سکور تھا شفیق احمد نے 3 ایک روزہ میچز کی 3 اننگز میں 41 رنز سکور کئے جس میں 29 ان کا زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور تھا۔ 13.88 کی اوسط سے بنائے جانے والے اس مجموعے کو محض ایک کھلاڑی کی تنز بنانے کی جدوجہد کا آئینہ دار قرار دیا جا سکتا ہے تاہم 266 فرسٹ کلاس میچوں کی 450 اننگز میں 58 مرتبہ بغیر آئوٹ ہوئے شفیق احمد نے 19572 رنز 49.92 کی قابل قدر اوسط سے بنائے۔ بغیر آوٹ ہوئے 217 ان کا کسی ایک اننگ کا سب سے زیادہ سکور تھا۔ 53 سنچریاں اور 113 نصف سنچریاں اور 218 کیچز بھی اس طرز کرکٹ میں اس کے ریکارڈ میں شامل ہیں شفیق احمد ٹیسٹ میں تو کوئی وکٹ نہ لے سکے لیکن فرسٹ کلاس کرکٹ میں ان کی باولنگ کے جوہر بھی دیکھنے کو ملے جب انہوں نے 3320 رنز دے کر 99 کھلاڑیوں کو پیویلین کی راہ دکھائی 27/4 ان کی کسہکسی ایک اننگ میں بہترین باولنگ تھی اور 33.53 باولنگ اوسط تھی
 
== حوالہ جات ==