"شفیق احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 76:
شفیق احمد نے 6 ٹیسٹ میچ کھیلے جن کی 10 اننگز میں 1 مرتبہ ناٹ آئوٹ رہ کر انہوں نے 99 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا۔ 11.00 کی اوسط سے بننے والے اس رنز میں 27 ناقابل شکست ان کا سب سے زیادہ سکور تھا شفیق احمد نے 3 ایک روزہ میچز کی 3 اننگز میں 41 رنز سکور کئے جس میں 29 ان کا زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور تھا۔ 13.88 کی اوسط سے بنائے جانے والے اس مجموعے کو محض ایک کھلاڑی کی تنز بنانے کی جدوجہد کا آئینہ دار قرار دیا جا سکتا ہے تاہم 266 فرسٹ کلاس میچوں کی 450 اننگز میں 58 مرتبہ بغیر آئوٹ ہوئے شفیق احمد نے 19572 رنز 49.92 کی قابل قدر اوسط سے بنائے۔ بغیر آوٹ ہوئے 217 ان کا کسی ایک اننگ کا سب سے زیادہ سکور تھا۔ 53 سنچریاں اور 113 نصف سنچریاں اور 218 کیچز بھی اس طرز کرکٹ میں اس کے ریکارڈ میں شامل ہیں شفیق احمد ٹیسٹ میں تو کوئی وکٹ نہ لے سکے لیکن فرسٹ کلاس کرکٹ میں ان کی باولنگ کے جوہر بھی دیکھنے کو ملے جب انہوں نے 3320 رنز دے کر 99 کھلاڑیوں کو پیویلین کی راہ دکھائی 27/4 ان کی کسی ایک اننگ میں بہترین باولنگ تھی اور 33.53 باولنگ اوسط تھی
=== ریٹائرمنٹ کے بعد ===
ہر طرح کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کے بعد شفیق احمد نے فرسٹ کلاس اور اے لسٹ میچوں میں بطور ریفری کردار ادا کیا انہوں نے 14 فرسٹ کلاس اور 9 اے لسٹ میچوں میں ایمپائرنگ کی اس کے علاوہ انہوں نے کرکٹ ایڈمنسٹریشز میں مختلف حیثیتوں میں اپنے فرائض ادا کیے
 
== حوالہ جات ==