"دریائے راوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کتابیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
سطر 23:
== نہریں ==
دریائے راوی کی بڑی بڑی نہریں یہ ہیں۔ '''اپر باری دواب''' مادھو پور [[بھارت]] سے نکلتی ہے۔ اس کی قصور برانچ [[پاکستان]] کو سیراب کرتی ہے۔''' نہر لوئر باری دوآب''' کے ہیڈورکس بلوکی میں ہیں۔ یہ نہر اضلاع ملتان اور منٹگمری کو سیراب کرتی ہے۔ انہار ثلاثہ ان میں دریائے راوی، چناب اور جہلم کی تین نہریں اپر جہلم، اپر چناب اور لوئر باری دواب شامل ہیں۔ گنجی یار منٹگمری اور ملتان کو سیراب کرنے کے لیے راونی کا پانی کافی نہ تھا۔ چنانچہ اس کمی کو پورا کرنے کے لیے چناب کا پانی بلوکی کے مقام پر بذریعہ نہر اپرچناب دریائے راوی میں ڈالا گیا۔ اس سے نہر لوئر چناب کا پانی کم ہو گیا۔ اور گوجرانولہ شیخوپورہ، لائلپور(موجودہ نام فیصل آباد) اور جھنگ کے اضلاع کے لیے پانی ناکافی ثابت ہونے لگا۔ چنانچہ منگلا کو نہر اپر جہلم کا پانی خانکی کے مقام پر دریائے چناب میں ڈال دیاگیا۔ اضلاع لائل پور، گوجرانولہ، [[ساہیوال]] اور [[ملتان]] کی نہری آبادیاں انہار ثلاثہ کی بدولت ہی سیراب ہوتی ہیں ان میں اعلیٰ قسم کی گندم اور امریکن کپاس پیدا ہوتی ہے۔ دریائے راوی کے پرانے حصے کو بڈھا راوی بھی کہا جاتا ہے۔
==کتابیں==
ڈاکٹر [[انجم رحمانی]] نے دریائے راوی کی تاریخ پر [[دریائے راوی کی آب بیتی]] کتاب لکھی۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}