"خیر الدین بارباروس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 30:
[[فائل:Barbarossa_Castle_in_Capri.jpg|تصغیر|اٹلی کے جزیرے پر واقع بارباروس قلعہ جس کا نام خیر الدین سے موسوم ہے جس نے 1535ء میں اس قلعے کو فتح کیا]]
 
بھائی کےکی مارےشہادت جانے کے بعد خیر الدین نے اساُن کی پالیسی کو جاری رکھا اور اسپین سے مظلوم مسلمانوں کو شمالی افریقہ لاتا رہا جس کی بدولت اسے اسپین کے مخالف مسلمانوں کی بڑی تعداد کی حمایت حاصل ہو گئی۔ اس نے [[1519ء]] میں الجزیرہ پر قبضے کی کوشش کرنے والی [[اسپین]] اور [[اٹلی|اطالیہ]] کی مشترکہ فوج کو شکست دی۔ [[1529ء]] میں اس نے ایک ساحلی جزیرے پر ہسپانوی قلعے پر بھی قبضہ کر لیا۔ [[1530ء]] میں اینڈریا ڈوریا نے بارباروسا کو شکست دینے کے لیے حملے کی کوشش کی لیکن بارباروسا کے بحری بیڑے کی آمد سے قبل ہی ڈر کر فرار ہو گیا۔
 
== خیرالدین بطور امیر البحر پاشا ==