"وزیرمحمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 47:
}}
'''وزیر محمد''' [[انگریزی]]:Wazir Mohammad(ییدائش: 22 دسمبر 1929ءجوناگڑھ، گجرات، بھارت) ایک [[پاکستان قومی کرکٹ ٹیم|پاکستانی کرکٹر]] ہیں<ref>https://www.espncricinfo.com/player/wazir-mohammad-43557</ref> جو پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں منفرد مقام کے حامل  محمد برادران میں سے ایک ہیں [[ حنیف محمد]] عظیم بیٹسمین، [[مشتاق محمد]] عمدہ بیٹسمین اور کامیاب کپتان، [[صادق محمد]] سٹائلش اوپنراور [[رئیس محمد ]] لیکن ان میں سب سے بڑے وزیر محمد جن کو بہت کم لوگ جانتے ہیں۔
 
22 دسمبر 1929،
=== محمدن برادران کا اعزاز ===
وزیر محمد، حنیف محمد، مشتاق محمد، صادق محمد چار بھائیوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ پانچویں  رئیس محمدنے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی، ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی بننے کی منزل کے قریب پہنچے، کپتان عبدالحفیظ کاردار نے 1955ء میں انڈیا کے خلاف ڈھاکہ ٹیسٹ شروع ہونے سے ایک دن پہلے، رئیس محمد کو یہ نوید جانفزا سنائی کہ وہ کل کے ٹیسٹ میں ٹیم کا حصہ ہوں گے لیکن میچ شروع ہونے سے پہلے وہ ڈراپ کرکے بارہویں کھلاڑی بنادیے گئے۔ اس ناانصافی کی کبھی تلافی نہ ہو سکی۔حنیف محمد عظیم بیٹسمین، مشتاق محمد عمدہ بیٹسمین اور کامیاب کپتان، صادق محمد سٹائلش اوپنرتھے لیکن بھائیوں میں سب سے بڑے  وزیر محمد کا چرچا کم ہونے کی بنیادی وجہ تو یہی ہے کہ کرکٹ کے میدان میں ان کی کارکردگی چھوٹے بھائیوں کی بہ نسبت فروتر ہے۔ دوسرے وہ 45 برس سے انگلینڈ میں مقیم ہیں، اس عرصے میں کرکٹ سے متعلق کوئی ذمہ داری بھی انہیں نہیں سونپی گئی۔22 دسمبر 1929ء کو جونا گڑھ میں آنکھ کھولنے والے وزیر محمد نے پاکستان کی طرف سے 20 ٹیسٹ کھیلے۔ قومی ٹیم کی چند ابتدائی یادگار کامیابیوں میں ان کا اہم کردار رہا جس پر انہیں ناز ہے۔