"محسن خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 98:
 
===ابتدائی زندگی===
محسن حسن خاں کے والد پاکستان بحریہ میں افسر تھے اور اکیان کی والدہ ریاستہائے متحدہ سے تعلیم یافتہ ایک استاد اور نائب پرنسپل تھیں، محسن حسن خان نے ابتدائی کھیلوں میں، ٹینس، تیراکی اور کرکٹ میں مہارت حاصل کی، اور یہاں تک کہ وہ پاکستان کے جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن بھی بن گئے۔گئے تھے لیکن آخرکار ان کا دل کرکٹ میں اٹک گیا
 
===ذاتی زندگی===
محسن حسن خان نے بالی ووڈ فلم اسٹار رینا رائے سے شادی کی اور بھارتی فلم انڈسٹری میں ایک اداکار کے طور پر جانے گئے اپنے مختصر فلمی کیریئر کا آغاز انہوں نے جے پی دتہ کی 1989ء کی فلم بٹوارا سے کیا۔ بالی ووڈ میں ان کی سب سے بڑی کامیابی مہیش بھٹ کی کرائم تھرلر ساتھی تھی جو 1991 میں ریلیز ہوئی تھی، جس میں ساتھی اداکار آدتیہ پنچولی اور ورشا اسگاونکر تھے۔ اس کے بعد اس نے رائے کو طلاق دے دی اور پاکستان میں دوبارہ شادی کر لی اور کراچی، پاکستان میں رہائش پزید ہے۔ محسن خان نے 90ء کی دہائی میں پاکستان میں کئی فلموں میں اداکاری کی۔ رینا رائے کے ساتھ اس کی ایک بیٹی ہے، جو اب بھارت میں اپنی ماں کے ساتھ رہتی ہے۔ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام جنت رکھا تھا لیکن اب وہ صنم خان کہلاتی ہے۔