"عبد القادر (کرکٹ کھلاڑی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 99:
 
=== 1985-86 کے سیزن میں کارکردگی ===
اس سیزن میں سب سے پہلے سری لنکا نے پاکستان کا دورہ کیا فیصل آباد میں انہوں نے تین وکٹ لیے سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے اروندا ڈی سلوا لے 122 ارجنا رانا ٹنگا 79 رومیش رتنائیگےرتنائیکے 56 اور سداتھ ویٹیمنی کے 52 کی مدد سے 479 رنز بنائے عبدالقادر نے 132 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو میدان سے باہر بھیجا قاسم عمر 206 اور جاوید میانداد 203 ناقابل شکست رنز کی بدولت پاکستان نے 3 وکٹوں پر 555 رنز ہی بنائے تھے کہ میچ برابری پر ختم ہونے کا اعلان ہوا
 
=== اعدادو شمار ===