"عبد القادر (کرکٹ کھلاڑی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 103:
=== 1986-87 کے سیزن کا احوال===
اس سیزن میں بھارت نے پاکستان ،اور پاکستان نے انگلستان کا دورہ کیا تھا ان دونوں سیریز کے دوران عبدالقادر وکٹوں کی تلاش میں بھرپور جدوجہد میں مصروف دکھائی دئیے بھارت کے خلاف 4 اور انگلستان میں انہیں محض ایک ہی وکٹ تک رسائی مل سکی جو لارڈز کے ٹیسٹ میں تھی تاہم لیڈذ اور برمنگھم کے ٹیسٹوں میں ان کا اکاونٹ خالی رہا لیکن اوول میں ان کا داو چل گیا پہلے تو پاکستان کے بلے بازوں نے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا جاوید میاں داد 250 کپتان عمران خان 118 سلیم ملک 102 اور مدثر نذر 73 کی باریں 708 رنز تک سکور بننے کا ہدف مکمل کیا جواب میں انگلش کھلاڑی 232 تک ہی پہنچ سکے کپتان مائیک گیٹنگ 61,اور جان ایمبری 53 نے ہی کچھ مزاحمت پیش کی تھی عبدالقادر نے 96/7 کے ساتھ انگلینڈ کے میچ بچانے کی سعی کی تاہم انگلستان میچ بچانے میں کامیاب رہا عبدالقادر نےدوسری اننگ میں مزید 3 وکٹ لے کر میچ میں دس وکٹیں مکمل کیں یہ سیزن گگلی ماسٹر کے لیے بہت یادگار تھا
=== 1988-89 میں عبدالقادر کی کارکردگی===
 
=== اعدادو شمار ===