"رے یونیوں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Reunion 21.12S 55.51E.jpg|تصغیر|غے یونیوں]]
 
غے یونیوں ([[فرانسیسی زبان|فرانسیسی]]: Réunion، پرانا نام: La Réunionِ Île Bourbon) [[فرانس]] کے قبضہ میں ایک سمندر پار [[جزیرہ]] ہے جو [[بحر ہند]] میں [[مڈغاسکر]] کے مشرق میں اور [[موریشس]] کے جنوب مشرق میں ہے۔ یہ [[موریشس]] سے 200 کلومیٹر کی مسافت پر ہے۔ اس کا [[دار الحکومت]] [[سینٹ ڈینس]] ہے۔ اس جزیرے میں 273,254 [[ہندو]] لوگ آباد ہیں جو مجموعی آبادی کے 31 فیصد حصہ بناتے ہیں۔
 
{{فرانسیسی سمندر پار محکمے و علاقہ جات}}