"خسرو پرویز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم بصری خانہ ترمیم)
م Selshield (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Tahir mq کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 3:
}}
 
[[نوشیروان]] کا پوتا جو اپنے باپ [[ہرمز]] کے قتل کے بعد [[ساسانی]] تخت پر بیٹھا۔ مشہور ایرانی جنرل بہرام چوبیں نے اطاعت سے انکار کر دیا۔ اور لڑائی میں خسرو کو ہزیمتشکست دی۔ خسرو نے رومنوں کے علاقے میں پناہ لی۔ قیصر روم کی فوجوں کی مدد سے بہرام چوبیں کو ہزیمتشکست دی اور طیسفوں کا تخت دوبارہ حاصل کر لیا۔ پھر حیرا کی چھوٹی سی عرب ریاست پر جو دریائے [[فرات]] اور [[یروشلم]] کے درمیان واقع تھی۔ حملہ کیا کیونکہ بادشاہ نعمان نے بیٹی دینے سے انکار کر دیاتھا۔ نعمان قتل ہوا مگر شیبانی قبیلے کے [[عرب]] سردار ہانی نے جنگ جاری رکھی اور ذوگر کے مقام پر عربوں نے پہلی بار ایرانیوں کو ہزیمتشکست دی۔ خسرو پرویز کو [[یونانی]] جُیوشافواج کے مقابلے میں بھی ہزیمتشکست ہوئی۔ اس نے راہ فرار اختیار کی مگر ایرانی امرا نے گرفتار کر لیا اور اس کو اور اس کے بیٹوں کو قتل کر دیا۔ [[فارسی]] [[ادب]] کی مشہور شخصیت [[شیریں (الف لیلہ)|شیریں]] اس کی ملکہ تھی۔ اس کے گھوڑے کا نام [[شب دیز]] تھا۔
 
[[فارسی]] [[ادب]] کی مشہور شخصیت [[شیریں (الف لیلہ)|شیریں]] اس کی ملکہ تھی۔
 
اس کے گھوڑے کا نام [[شب دیز]] تھا۔
{{زمرہ کومنز|Khosrau II}}