"عبد القادر (کرکٹ کھلاڑی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 89:
| source = http://www.espncricinfo.com/pakistan/content/player/38973.html ESPNcricinfo
}}
'''عبدالقادر خان '''انگریزی میں:Abdul Qadir Khan(پیدائش : 15 ستمبر 1955ءلاہور،پنجاب| وفات : 06 ستمبر 2019ء لاہور،پنجاب) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی تھے جنہوں نے 67 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ 104 ایک روزہ بین الاقوامی میچز بھی کھیلے تھے عبدالقادر نے پاکستان کے علاوہ حبیب بینک لمیٹڈ, لاہور اور پنجاب کی طرف سے بھی کرکٹ کھیلی۔ان کے بیٹوں [[رحمان قادر]]' [[سلیمان قادر]]' [[عمران قادر]]' [[عثمان قادر]] کے علاوہ ان کے بھائی [[علی بہادر ]] اور داماد [[عمر اکمل]] بھی کرکٹ سے وابستہ ہیں۔ رحمان قادر نے نیشنل بینک کی طرف سے 6 فرسٹ کلاس' سلمان قادر نے لاہور کی طرف سے 26 فرسٹ کلاس' عمران قادر نے اسلام آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کی طرف سے 10 فرسٹ کلاس اور عثمان قادر نے لاہور کی طرف سے 26 فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ عبدالقادر کے بھائی علی بہادر نے واپڈا کی طرف سے 10 فرسٹ کلاس میچوں میں شرکت کی جبکہ عمر اکمل 16 ٹیسٹ' 121 ون ڈے اور 84 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں شرکت کا اعزاز رکھتے ہیں عبدالقادر نے پاکستان کے علاوہ حبیب بینک لمیٹڈ لاہور اور پنجاب کی طرف سے بھی کرکٹ کھیلی۔ رحمان قادر نے نیشنل بینک کی طرف سے 6 فرسٹ کلاس' سلمان قادر نے لاہور کی طرف سے 26 فرسٹ کلاس' عمران قادر نے اسلام آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کی طرف سے 10 فرسٹ کلاس اور عثمان قادر نے لاہور کی طرف سے 26 فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ عبدالقادر کے بھائی علی بہادر واپڈا کی طرف سے 10 فرسٹ کلاس میچوں میں شرکت کی جبکہ عمر اکمل 16 ٹیسٹ' 121 ون ڈے اور 84 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں شرکت کی ہے۔
 
===فرسٹ کلاس کیریئر===