"پیروڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.5.1) (روبالہ جمع: te:అపహాస్యం
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
Parody
 
یہ لفظ پیروڈیا سے نکلا ہے۔ جس کے معنی ہیں جوابی نغمہ۔ ایک ادبی طرز تخلیق جس میں کسی نظم یا نثر کی نقل کرکے [[مزاح]] کا رنگ پیدا کیا جاتا ہے۔ اردو ادب میں [[اردو کی آخری کتاب]] جو کہ [[ابن انشاء]] کی تصنیف ہے پیروڈی کی بہترین مثال ہے۔
 
[[زمرہ:اصناف ادب]]