"مارینو، اٹلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{خانۂ معلومات اطالوی قصبہ | قصبہ =مارینو (Marino) | map_coa = | img_coa =Marino-Stemma.gif | علاقہ =لازیو | صوبہ =[[صوبہ روم...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11:
| پوسٹ کوڈ =00040, 00043
}}
{{ٹ}}مارینو{{ن}} ([[اطالوی]]: Marino) (قدیم نام: [[فیرینٹم]]) مرکزی [[اٹلی]] کے علاقہ [[لازیو]] کے [[صوبہ روما]] کا ایک [[کمونے]] (قصبہ) ہے جو اطالوی دارالحکومت روم سے بیس [[کلومیٹر]] جنوب مشرق ہے۔ قصبہ کا رقبہ 26 مربع [[کلومیٹر]] اور آبادی 30,626 (2004ء) ہے اور سطح سمندر سے اسکی بلندی 360 میٹر ہے۔
 
تاریخ دانوں کے مطابق قصبہ پہلی صدی قبل مسیح میں [[لاطینی قبائل]] سے آباد تھا، اور قدیم شہروں [[بوویلاۓ]] ([[Bovillae]])، [[موجیلا]]([[Mugilla]] ) کے ساتھ [[فیرینٹم]] ([[Ferentum]]) کے نام سے [[لاطینی لیگ]] کا اتحادی تھا۔ رومی دور حکومت میں امراء گرمیاں گزارنے اور تفریح کے لیے شہر میں آتے تھے اور اس دور میں شہر میں بڑے بڑے بنگلے تعمیر کیے گۓ۔ قابل دید مقامات میں [[گرجا سان برنابا]] ([[Church of San Barnaba]]) تعمیر سترہویں صدی عیسیوی، [[گرجا سانتیسیما ترینیتا]] ([[Church of the Santissima Trinità]])، [[سانتا ماریا دیلے گرازیعے]] ([[Santa Maria delle Grazie]])، [[گرجا ایس ایس روزاریو]] ([[Chiesa del SS. Rosario]]) اور [[فونتانا دیعی موری]] ([[Fontana dei Mori]]) ہیں۔