"نظام الدین کیانوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حضرت سائیں نواب جی حضوری رحمۃ اللہ علیہ کا تعلق آزاد کشمیر ضلع باغ سے ہے۔ حضرت سائیں نواب جی حضوری رحمۃ اللہ علیہ نے حضرت انور شاہ رحمۃ اللہ علیہ سے سلسلہ چشتیہ میں اور حضرت نظام الدین اولیاء کیانوی رحمۃ اللہ علیہ سے سلسلہ نقشبندیہ میں خلافت حاصل کی۔ آپ کا مزار پرانوار آزاد کشمیر ضلع باغ کے گاؤں کھرل عباسیاں میں مرجع خلائق ہے۔
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 6:
آپ نے اپنی زندگی میں چین ترکستان افغانستان ترکی اور اسلامی مملک کا سفر کیا اور 15 سال حبشہ افریقہ میں اسلام کی تبلیغ فرمائی۔
== خلفاء ==
[[کئیاں شریف]] ( کنڈل شاہی) ضلع [[مظفر آباد]] جموں وکشمیر میں سلسلہ نقشبندیہ ،قادریہ چشتیہ سہروردیہ کے عظیم بزرگ [[حاجی بابا سید نوران شاہ]] کے دادا مرشد، [[بابا جی صاحب لاروی|بابا جی صاحب لاروی، حضرت سائیں نواب جی حضوری]] اور [[محمد قاسم موہڑوی|خواجہ قاسم صادق موہڑوی]] کے مرشد کریم تھے۔
 
== وصال ==