"احد ہعام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Category:یوکرائنی یہودی سے حذف کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف|name=احد ہعام|image=Ahad Haam.jpg|imagesize=185px|alt=احد ہعام (اشر گنسبرگ)|caption=احد ہعام(اشر گنسبرگ)|birth_name=اشر ذوی ہرش گنسبرگ|birth_date={{birth date|mf=yes|1856ء|8|18}}|birth_place=[[اسکویرا]]، [[کیو گورنرت]]، [[روسی سلطنت]]|death_date={{death date and age|mf=yes|1927|1|2|1856|8|18}}|death_place=[[تل ابیب]]، [[انتداب فلسطین]]|occupation=مقالہ نویس، صحافی|movement=أحباءِ صہیون|spouse=ریوکے<ref name="YIVO">{{cite web|last1=Zipperstein|first1=Steven J.|title=Ahad Ha-Am|url=http://www.yivoencyclopedia.org/article.aspx/Ahad_Ha-Am|publisher=YIVO|accessdate=30 January 2018}}</ref>|children=}}<nowiki> </nowiki>
'''اشر ذوی ہرش گینسبرگ''' (18 اگست 1856ء — 2 جنوری 1927ء) جو اصلاً اپنے عبرانی اور قلمی نام '''احد ہعام''' (عبرانی: اאחד העם، لفظی معنیٰ: "لوگوں میں سے ایک"، ماخوذ از [[ کتاب پیدائش|پیدائش]] 26:10) سے معروف ہے، ایک [[عبرانی زبان|عبرانی]] مقالہ نویس اور قیام اسرائیل سے قبل کے اولین [[صہیونیت|صیہونی]] مفکروں میں سے ایک تھا۔ اسے [[ثقافتی صہیونیت|ثقافتی صیہونیت]] کا بانی سمجھا جاتا ہے۔ اسرائیل میں یہودی "روحانی مرکز" کے اپنے سیکولر نقطہ نظر کے مطابق اس نے [[تھیوڈور ہرتزل]] کی مخالفت کی۔ سیاسی صیہونیت کے بانی [[تھیوڈور ہرتزل]] کے برعکس احد ہعام نے "یہود کے لیے ریاست کی جدوجہد کی نہ کہ صرف یہودیوں کی ریاست کے لیے"۔ <ref>{{Citation|title=The Jewish State and Jewish Problem|year=1897}}</ref>
 
== سوانح عمری ==
سطر 14:
[[زمرہ:مقالے جن میں عبرانی زبان کا متن ہے]]
[[زمرہ:یوکرائنی صیہونی]]
[[زمرہ:یوکرینی یہودی]]