"خدا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:خدائے واحد
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{بلا حوالہ|date=ستمبر 2017ء}}
{{تصورات خدا}}
'''خدا''' کا لفظ [[اردوفارسی]] زبان میںکا [[فارسی]]لفظ سےہے آیاجو ہےخود اور عامآ طورکا پرمرکب اردوہے جس کا معنی وہ پیدا کرنے والا کہ جو خود بخود ہو اور (بطوراس خاصکو مسلمکسی دنیانے میں)پیدا نہ کیا ہو۔ خدا اور [[اللہ]] کےدونوں لیےمترادف بکثرتلفظ استعمالہیں ہوتاجس ہےکا جبکہمعنی اسہے مضمونقادر میںمطلق، یہخالق لفظومالک بلاکل، کسیاور تفریقِبغیر مذہبماہیت ؛کے ایکغیبی واحدوجود رب،کہ معبودجس یاکو پروردگاردرک کےنہ لیےکیا استعمال ہوا ہےجاسکے۔ انگریزی میں اس کو حرفِ کبیر سے شروع کر کے God لکھا جاتا ہے اور یہ واحد، یکتا اور ناقابلِ شریک قادرِ مطلق کا تصور [[توحیدیت]] پر قائم مذاہبادیان میں پایا جاتا ہے جن کو مشترکہ طور پر [[ابراہیمی ادیان]] کہتے ہیں؛ قابل ذکر بات یہ ہے کہ [[کثرت پرستی]] میں بھی بعض اوقات متعدد خداؤں میں سب سے عظیم یا ایک بڑے خدا کے لیے اس کا استعمال دیکھنے میں آتا ہے۔ گو کہ اس مضمون کی خاطر، رب، کا عنوان بھی اختیار کیا جاسکتا تھا لیکن اول تو یہ کہ اردو میں عموماً God کے لیے خدا کا متبادل ہی سب سے اول تسلیم کیا جاتا ہے اور دوم یہ کہ رب کا لفظ اختیار کرتے وقت بھی رب کا اسلامی تصور [[اللہ]] ہی کے بارے میں ہوتا ہے اور یوں رب کے عنوان کی صورت میں بھی وہی تمام احتیاط لازم آتی ہیں جو موجودہ عنوان کی صورت لازم ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/خدا»