"خدا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
{{تصورات خدا}}
'''خدا''' [[فارسی]] زبان کا لفظ ہے جو خود اور آ کا مرکب ہے جس کا معنی وہ پیدا کرنے والا کہ جو خود بخود ہو اور اس کو کسی نے پیدا نہ کیا ہو۔ خدا اور [[اللہ]] دونوں مترادف لفظ ہیں جس کا معنی ہے قادر مطلق، خالق ومالک کل، اور بغیر ماہیت کے غیبی وجود کہ جس کو درک نہ کیا جاسکے۔ انگریزی میں اس کو حرفِ کبیر سے شروع کر کے God لکھا جاتا ہے اور واحد، یکتا اور ناقابلِ شریک قادرِ مطلق کا تصور [[توحیدیت]] پر قائم ادیان میں پایا جاتا ہے جن کو مشترکہ طور پر [[ابراہیمی ادیان]] کہتے ہیں؛ قابل ذکر بات یہ ہے کہ [[کثرت پرستی]] میں بھی بعض اوقات متعدد خداؤں میں سب سے عظیم یا ایک بڑے خدا کے لیے اس کا استعمال دیکھنے میں آتا ہے۔ گو کہ اس مضمون کی خاطر، رب، کا عنوان بھی اختیار کیا جاسکتا تھا لیکن اول تو یہ کہ اردو میں عموماً God کے لیے خدا کا متبادل ہی سب سے اول تسلیم کیا جاتا ہے اور دوم یہ کہ رب کا لفظ اختیار کرتے وقت بھی رب کا اسلامی تصور [[اللہ]] ہی کے بارے میں ہوتا ہے اور یوں رب کے عنوان کی صورت میں بھی وہی تمام احتیاط لازم آتی ہیں جو موجودہ عنوان کی صورت لازم ہیں۔
جبکہ خدا یا خداوں کے وجود کے انکار کو [[الحاد]] کا نام دیا گیا ۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/خدا»