"کیویائی روس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
 
== ابتدائی تاریخ ==
روس (رس) لوگ [[روس خاگانیٹ]] کے تحت تھوڑے بہت منظم ہوئے ، جو کہ کیویائی روس کی پیش رو ریاست سمجھی جا سکتی ہے ۔ " بنیادی وقائع" (کرونیکل) کے مطابق ،جو کیویائی روس کی ابتدائی تاریخی دستاویز ہے ،
 
"[[رورک]] نام کے ایک [[ورانجیئن]] ([[وائی کنک لوگ]]) 860ء کے قریب ، جنوب کی طرف جانے اور [[کیو]] (موجودہ [[یوکرین]] کے دارالحکومت) تک اپنی حکومت بڑھانے سے پہلے خود کو موجودہ شمالی روس کے شہر [[نووگورد]] میں خود کو مستحکم کیا ۔ اس بنیادی وقائع میں اس کو "رورک شاہی خاندان " کا جد امجد بتایا گیا ہے ۔ کرونیکل کے مطابق ،