"قلعہ منکیرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

245 بائٹ کا اضافہ ،  5 مہینے پہلے
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
| map_caption = [[منکیرہ]]، [[ضلع بھکر]], [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]], [[پاکستان]] میں وقوع
}}
ضلع بھکر کی تحصیل منکیرہ میں واقع '''قلعہ منکیرہ''' ایک ہزار سال قبل مسیح میں تعمیر کیا گیا۔ قلعہ کو فتح کرنے کے لیے سکندر اعظم کو مشکل کا سامنا کرنا پڑا، سکندر اعظم کے بعد مسلم جرنیل [[محمد بن قاسم]] کے نائب اسود زوہیر، مغل بادشاہ اور راجا رنجیت سنگھ بھی اس قلعہ کو فتح کرنے والوں میں شامل ہیں۔ہیں۔رنجیت سنگھ کے بیٹے کو میر بلوچ خان لوہارات نے ملتان میں شکست دی جس کے بعد اس کے زیر تسلط علاقے اور جاگیریں بلوچ قبائل کے کنٹرول میں آگئے۔ قلعہ قدیمی [[ریاست منکیرہ]] کی واحد یاد گار ہے جو دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ زبوں حالی کا شکار ہے۔ علاوہ ازیں محکمہ آثار قدیمہ نے بھکر شہر میں واقع ’’[[دل کشا باغ]]‘‘ کی بحالی کے لیے بھی رپورٹ تیار کی تھی مگر تاحال یہ دونوں رپورٹس سرخ فیتے کی نذر کی ہوئی ہیں۔ محکمہ آثار قدیمہ کی جانب سے منکیرہ فورٹ کو سرکاری تحویل میں لینے کا بھی کہا گیا تھا۔
{{پنجاب، پاکستان کے ثقافتی ورثہ مقامات}}
{{پاکستان میں قلعے}}
63

ترامیم