"راجیندر یادو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 10:
}}
 
'''راجیندر یادو''' {{دیگر نام|انگریزی=Rajendra Yadav}} (پیدائش:28 اگست 1929ء- | وفات:28 اکتوبر 2013ء) [[ہندی زبان]] کے مصنف، ادیب، افسانہ نگار اور ہندی ادبی تحریک ''نئی کہانی'' کے سرخیلوں میں سے ہیں۔ وہ منشی [[پریم چند]] کے جاری کردہ مجلہ ''ہنس'' کے مدیر بھی رہ چکے ہیں۔ پریم چند نے اس مجلے کو 1930ء میں نکالا تھا مگر 1953ء میں اس کی اشاعت بند کر دی تھی۔ راجیندر یادو نے پریم چند کے یوم ولادت (31 جولائی 1986ء) کے موقع مجلہ کو پھر سے نکالنا شروع کیا۔<ref>[http://www.hinduonnet.com/fline/fl2213/stories/20050701002109200.htm Journals of resurgence] {{Webarchive|url=https://web.archive.org/web/20110526093923/http://www.hinduonnet.com/fline/fl2213/stories/20050701002109200.htm |date=26 مئی 2011}} Frontline, The Hindu, 1 جولائی 2005.</ref><ref>{{cite news |title=Swan's song: Celebrating 25 years of a landmark Hindi literary magazine|url=http://www.livemint.com/2011/12/27210710/Swan8217s-song.html |publisher=[[Mint (newspaper)|Mint]] |date=27 دسمبر 2011}}</ref>
راجیندر یادو کی اہلیہ [[منو بھنڈاری]] بھی ہندی زبان کی افسانہ نگار تھیں۔