"الحمرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا اضافہ ،  7 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (r2.7.2+) (روبالہ جمع: xmf:ალაჰამბრა)
الحمرا کا محل سرخ پتھر سے بنایا گیا ہے۔ اس لیے اس کا نام الحمرا ہے۔ ۱۲۱۳ء میں [[محمد ثانی]] نے اس کی بنیاد رکھی اور [[یوسف اول]] نے ۱۳۴۵ء میں اس کو عربی طرز کے نقش و نگار سے مزین کیا۔ اس محل کے کمرے جس صحن کے اردگرد بنے ہوئے ہیں اسے '''[[البراقہ]]''' کہتے ہیں۔ جس کے معنی ہیں بجلی کی سی چمک دمک والا۔ [[البراقہ]] کے بالمقابل شیروں کا صحن ہے جس میں شیروں کو لڑایا جاتا تھا۔
 
[[زمرہ:مسلم اسپینہسپانیہ]]
[[زمرہ:عالمی ثقافتی ورثہ]]