"محمد ضیاء الحق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ca:Zia ul-Haq
سطر 67:
اس دور میں صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ان کو کوڑے مارے گئے جیلوں میں ڈالا گیا۔ پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو پابند سلاسل کرکے ان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ غرض اس مارشل لاء نے اپنے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو دبانے کے لیے ہر قسم کا حربہ استعمال کیا۔
== شہادت ==
17 اگست 1988 کو بہاول پور کے قریب ایک ہوائی حادثے میں جنرل صاحب ،جنرل[[اختر عبدالرحمان]]،پاکستان میں امریکی سفیر رافیل،امریکی فوجی اتاشی بریگیڈیر واسم،آٹھ دوسرے پاکستانی جنرل،انکے سٹاف اور جہاز کے عملے سمیت 31 افراد لقمۂ اجل بن گئے۔ یوں ان کی شہادت کے بعد جناب غلام اسحاق خان نگران صدر منتخب ہوئے۔ نومبر 1988 کے انتخابات میں بے نظیر بھٹو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب ہوئیں۔ ضیاء الحق کی شہادت کے حوالے سے تحقیقات کا آغا ز بھی ہوا لیکن آج تک ان کی پراسرار شہادت کے متعلق کوئی حقیقت سامنے نہیں آ سکی۔
جنرل صاحب کی شہادت کا الزام امریکا،[[کے جی بی]]،[[را]] ،[[خاد]]،[[موساد]] اور قادیانیوں پر لگایا جاتا ہے.
 
== حوالہ جات==